Skip to main content

Dawn news IMF ka mutalba || breaking news || innpie

 Pakistan news top update pls check out👇👇

       Check out

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ

   

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران  آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

 محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض سامنے آئے۔رواں سال آشوب چشم کےسب سے زیادہ مریض بہاولپور میں74ہزار314 مریض رپورٹ ہوئے، آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے۔

url("https://dailypakistan.com.pk/author_image/small/news-1625756700-7968.jpg"); background-position: center top !important; background-size: cover !important; box-sizing: border-box; height: 110px; position: relative;" title="سیاسی جماعتیں اور عوام ">

نیوزلیٹر





src="https://dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/images/logo_publishrr.png" style="border: 0px; box-sizing: border-box; height: 25px; vertical-align: middle;" /> : Powered By

Comments

Popular posts from this blog

oregon vs wisconsin (TREND) 📈

نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم مودی سے جلد ملاقات کا عزم